نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
نسلوں اور ملکوں کے لوگوں نے حصہ لیا۔ مظاہرین نے تارکین وطن کو پناہ دینے کی حمایت میں یک زبان ہو کر نعرے لگائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسا بیان دینے والا امریکا کا صدر بننے کا اہل نہیں۔ اس شہر میں ہر مذہب اور رنگ و نسل کے لوگوں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا نسل پرستی کی باتیں کرنے والوں کو اس شہر می ...
نسل پرستی کے خلاف ڈٹ جاؤ
ایتھنز میں منعقد مظاہروں میں تقریبا 3000 افراد نے شرکت کی جس میں بچے، عورتیں اور افغان پناہ گزین بھی موجود تھے۔ ایتھنز میں عوام نے پناہ گزینوں کی حمایت میں یہ نعرے لگائے، سرحدیں کھول دی جائیں اور ہم لوگ انسان ہیں، ہمارے حقوق ہیں
پناہ گزینوں کی حمایت میں ا ...
نسل کے دولت مند افراد اور منشیات کے بڑے بڑے مافیا جو مغربی اور شمالی امریکا کے سمندری راستوں پر مصرف رہا کرتے تھے، اس جگہ کو اپنا ٹھکانہ بنانے لگے۔ جس وقت ڈکٹیٹر مانوئل نوریگا کی حکومت تھی یہ بھی انکشاف ہوا تھا کے اس کا رابطہ ان مافیاوں سے ہے۔ وال اسٹریٹ کے مطابق جرنل مانوئل نوریکا کو سا ...
نسل پرستی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ الوقت - امریکا کی ایک مسلم خاتون کھلاڑی نے امریکا میں بڑھتی ہوئی سرکاری نسل پرستی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق امریکا کی پہلی مسلم خاتون کھلاڑی ابتہاج محمد نے اپنے ایک بیان میں امریکہ میں بڑھتی ہوئی سرکاری نسل پرستی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ابتہاج ...
فیس بک کے حکام نے اعلان کیا کہ سوشل میڈیا اسرائیل مخالف یہ باتیں سوشل میڈیا سے ڈلیٹ کر دے گی۔ الوقت - سوشل میڈیا پر اسرائیل مخالف باتوں کو حذف کرنے کے لئے صیہونی حکومت کے سیکورٹی حکام اور میڈیا اداروں کے شدید دباؤ کے بعد آخرکار فیس بک کے حکام نے اعلان کیا کہ سوشل میڈیا اسرائیل مخالف یہ باتیں س ...
نسل نے ایک بیان جاری کرکے اس ملک کے ذمہ دار حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ برطانیہ میں اسلامو فوبیا کی بڑھتی نئی لہروں کے خلاف کھڑے ہوں۔ الوقت - برطانوی مسلم کونسل نے ایک بیان جاری کرکے اس ملک کے ذمہ دار حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ برطانیہ میں اسلامو فوبیا کی بڑھتی نئی لہروں کے خلاف کھڑے ہوں۔
لندن سے موصولہ ...
نسل پرستانہ دیوار کے پیچھے محاصرے میں زندگی بسر کر رہے ہیں، یا وہ پناہ گزین جو بہتر زندگی کی تلاش میں اسرائیل کا رخ کرتے ہیں اور وہاں غلام جیسی زندگی بسر کرتے ہیں، یہ تمام افراد اس منتخب قوم کی غیر یہودیوں کے بارے میں نسل پرستی کی داستانوں سے اچھی طرح واقف ہیں۔
یہ تو تصویر کا ایک رخ ہ ...
نسل پرست حکومت قرار دیا گیا ہے۔ الوقت - اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیریس نے اقوام متحدہ کے مغربی ایشيا کے سماجی و اقتصادی کمیشن کی اس رپورٹ کو واپس لینے کا حکم دیا ہے جس میں اسرائیل کو نسل پرست حکومت قرار دیا گیا ہے۔
لبنان کے الميادين ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق انٹونیو گٹیریس نے امریکہ ...